امریکی ریاست ٹیکساس میں تیز رفتار بس الٹ گئی، 8افراد ہلاک، 44زخمی
اتوار 15 مئی 2016 14:45
ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں بس حادثے میں8 افراد ہلاک اور44افراد زخمی ہوگئے،مرنے والوں اکثریت بوڑھے افراد کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ میکسیکو کی سرحد کے نزدیک امریکی ریاست ٹیکساس کی ویب کانٹی میں پیش آیا۔
(جاری ہے)
جہاں تیز رفتاربس ،ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور شاہراہ پر الٹ گئی جس سے 7افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ آٹھواں شخص اسپتال پہنچ کر دم توڑگیا۔
بس ڈرائیور زخمی افراد میں شامل ہے۔ مرنے اور زخمی ہونے والے افراد کے نام جاری نہیں کیے گئے ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو ڈیمیٹ اور لوریڈو کانٹی کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا تھا۔حادثے کے وقت بارش ہورہی تھی تاہم حادثے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.