بلوچستان اور سبی پریس کلب کے تعزیتی اجلاس
ذیشان حیدر پیر 16 مئی 2016 21:06
سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 مئی۔2016ء) کوئٹہ پریس کلب کے سینئر نائب صدر نجی نیوز ایجنسی(پی پی آئی) بلوچستان کے بیوروچیف جاوید احمد سے انکے بڑے بھائی کی وفات پرسبی پریس کلب کا تزیتی اجلاس ہوا جس میں جاوید احمد سے انکے بڑے بھائی کیلئے دعائے مغفرت ور پسماندہ گان کیلئے صبر و تحمل کی دعا کی گئی۔
(جاری ہے)
اجلاس میں سبی پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ سلیم گشکوری ،صدر میر دین محمد مری، جنرل سیکرٹری ملک اکرم بنگلزئی،تاحیات چیرمین میر محمد جان مری ،سینئر نائب صدر ریاض ندیم نیازی،میاں محمد یوسف ،ڈاکٹر قاسم شاہ،میر حدث خان مری ،ناشاد بلوچ،افضال رضا، جمال انس،رئیس یوسف،مظہربیگ،غلام رسول ،وسیم گشکوری و دیگرصحافیوں نے شرکت کی۔
دریں اثنا بلوچستان پریس کلب ایسوسی ایشن کا بھئیتعزیتی اجلاس ہوا جس میں اسو سی ایشن کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری فرحان غنی جمالی ایگزیٹوکمیٹی کے ممبر داد محمد جاموٹ ،غلام فرید بلوچ ،جنید نواز و دیگرصحافیوں نے کوئٹہ پریس کلب کے سینئر نائب صدر نجی نیوز ایجنسی بلوچستان کے بیوروچیف جاوید احمد سے انکے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعا کی کہ کی اﷲ تعالیٰ سے مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندہ گان کوصبر و تحمل عطافرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.