لوڈشیڈنگ سے ہسپتالوں میں آپریشن ملتوی ،مریض تڑپ رہے ہیں ‘ڈاکٹر طاہر القادری
ہزاروں میگا واٹ کے بجلی منصوبے اور6ماہ میں لوڈ شیدنگ ختم کرنے کے دعویدار کہاں ہیں ؟ حکمرانوں کے ایوانوں میں 24گھنٹے جنریٹر چل سکتے ہیں تو ہسپتالوں میں کیوں نہیں ؟ گفتگو
منگل 17 مئی 2016 21:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ بجلی کے ہزاروں میگا واٹ منصوبوں کے ہر ماہ افتتاح کرنے والے بتائیں یہ منصوبے کہاں ہیں اور لوڈ شیڈنگ کم کیوں نہیں ہو ئی ؟ ہسپتالوں میں آپریشن ملتوی اور مریض تڑپ رہے ہیں مگر حکمران قومی دولت اورنج ٹرین جیسے عیاشی کے منصوبوں پر لٹانے میں مصروف ہیں ۔
وہ گذشتہ روز پاکستان عوامی تحریک لیبر ونگ کے مرکزی رہنماء اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ اگر وزیر اعظم ہاؤس اور وزیر اعلیٰ ہاؤس میں دن رات جنریٹر چل سکتے ہیں تو ہسپتالوں کو یہ سہولت کیوں نہیں مل سکتی۔انہوں نے کہاکہ حکمرانوں نے جتنی دولت بجلی منصوبوں کی تشہیر پر خرچ کی اگر یہی پیسہ بجلی کے منصوبوں پر خرچ ہوتا تو عوام کو کچھ نہ کچھ ریلیف مل جاتا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.