نواز الدین کی دپیکا، پریانکا پر تنقید
بدھ 18 مئی 2016 13:10
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء)بولی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کا کہنا ہے کہ ہولی وڈ میں کام کرنے کے لیے کسی بھی اداکار کو ایک بڑے ایجنٹ کی ضرورت ہے نہ کے صلاحیت کی، اور ان کا یہ بیان سن کر کہیں نہ کہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ یہ تنقید بولی وڈ اداکاراوں پر کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس وقت بولی وڈ کی دو کامیاب اداکارائیں ہولی وڈ میں اپنا لوہا منوانے میں مصروف ہیں جس میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا شامل ہیں۔
دونوں ہی اداکارائیں بولی وڈ میں کئی کامیاب فلموں میں کام کرچکی ہیں اور اس وقت ہولی وڈ میں اپنی ڈیبیو فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔بولی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق نواز نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بولی وڈ سے ہولی وڈ جانے والے اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔تاہم نواز کا ایک اور بیان میں کہنا تھا کہ انہوں نے خاص طور پر کسی اداکار کے بارے میں یہ جملے نہیں کہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.