جدہ: سینپ چیٹ فلٹرز کا استعمال کرنا گناہ ہے: سعودی سکالر
بدھ 18 مئی 2016 17:26
جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مئی 2016ء) :سعودی عرب میں پچھلے دنوں علماء کی کونسل کے ایک رکن نے مشہو ر انٹرنیٹ اپلیکیشن ”سینپ چیٹ “ کے فلٹرزکے استعمال کو اسلامی اقدار کے خلاف قرار دے دیا اور اسکا استعمال کرنا گناہ قرار دے دیا۔ اس فتوے کے بعد سعودی عرب میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے متعدد افراد نیاس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
کونسل کے رکن ناصر العمر نے کہا تھا کے ” ہنسانے کی خاطر سنیپ چیٹ کے خاص فلٹرز کا استعمال کر نا درست نہیں ہے“۔(جاری ہے)
ایک سعودی نے لکھا ناصر العمر کی جانب سے دیئے گئے فتوے کا تعلق سنیپ چیٹ کے اس فلٹر سے جس کی بدولت کوئی بھی اپنی تصاویر کو حسین بناتا ہے ، یا اس میں ردو بدل کر کے مزاحیہ انداز میں پیش کرتا ہے ۔ بہت سے سعودی نوجوانوں نے اس فتوے کو درست قرار نہیں دیا۔
اور اسکے مقابلے میں ماضی میں دئیے گئے فتوے ڈھونڈ کر اسکا جواب دے رہے ہیں۔ سعودی عرب دنیا میں آئیر لینڈ کے بعد سنیپ چیٹ استعمال کرنے والا دوسرا ملک ہے ۔ اور زیادہ تر اسکا استعمال کرنے والوں کی عمر 16سے 20کے درمیان ہے۔ ایک سعودی نوجوان نے انٹرنیٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کے اپنی تصاویر میں سپشل ایفیکٹس لگانے سے تصاویر خوبصورت ہو جاتیں ہیں تو اس میں گناہ کی کیا بات۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.