آئی جی خیبر پختونحوا ناصر خان دُرانی کا پشاور سے ملحقہ قبائلی پٹی پرواقع علاقوں کا دورہ
پولیس اسٹیشن متنی اور بڈھ بیر کی حدود میں واقع پولیس پوسٹوں کا معائنہ کیا اہلکاروں کے فرائض کی ادائیگی پر اطمینان کا اظہار ،جرات وبہادری کی تعریف
بدھ 18 مئی 2016 20:01
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونحوا ناصر خان دُرانی نے پشاور سے ملحقہ قبائلی پٹی پرواقع علاقوں کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر آئی جی پی نے پولیس اسٹیشن متنی اور بڈھ بیر کی حدود میں واقع پولیس پوسٹوں کا معائنہ کیا ۔ چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور اور ایس ایس پی آپریشن پشاور بھی اس موقع آئی جی پی کے ہمراہ تھے ۔
آئی جی پی دورے کے دوران ایف آر ون جانی خوڑ میں پولیس اور ایف سی اہلکاروں کے مشترکہ چیک پوسٹ پر گئے جہاں وہ ڈیوٹی پر موجود جوانوں سے ملے اور اُن سے فرائض کی ادائیگی کے دوران درپیش مسائل و مشکلات دریافت کیے ، آئی جی پی نے چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کے فرائض کی ادائیگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور ان کی جرات وبہادری کی تعریف کرتے ہوئے انہیں فورس کا شیر دل جوان اور قابل فخر اثاثہ قرار دیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.