لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے میڈیکل کالجز کو اوورسیز طلباء سے ڈبل فیس وصولی سے روک دیا
عدالت نے کالجز کو طلباء کے خلاف کسی بھی انتقامی کارروائی سے بھی روک دیا ،میڈیکل کالجز اور محکمہ صحت سے تفصیلی جواب طلب
جمعرات 19 مئی 2016 21:14
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء ) لاہورہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے میڈیکل کالجز کواوورسیز طلباء سے ڈبل فیس وصولی سے روکتے ہوئے محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیاجبکہ عدالت نے کالجز کو طلباء کے خلاف کسی بھی انتقامی کارروائی سے بھی روکتے ہوئے میڈیکل کالجز اور محکمہ صحت سے دو ہفتوں میں تفصیلی جواب طلب کر لیا ۔
گزشتہ روز لاہور ہائیکوررٹ کے جسٹس شاہد وحید نے نشترمیڈیکل کالج کی تھرڈ ایئرکی طالبہ اقصیٰ کومل کی درخواست پر سماعت کی۔د رخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب بھر کے چودہ میڈیکل کالجز میں اوورسیز طلباء کیلئے 76نشستیں مختص ہیں جس پر طلبہ کو سیلف فنانس کے تحت 87ہزار ڈالر سالانہ کے عوض داخلہ دیا جاتا ہے،محکمہ صحت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت تمام میڈیکل کالجز نے اوورسیز طلباکی فیسیں ڈبل کر دی ہیں اور فیسوں کی عدم ادائیگی پر طلباء کے داخلے منسوخ کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.