خواتین میں اعتماد کی بحالی کیلئے ہر سرکاری ونیم سرکاری اور سماجی اداروں کے تعاون اور اپنا بھرپور کردارادا کرنے کی ضرورت ہے، جسٹس (ر) پیر علی شاہ
جمعہ 20 مئی 2016 22:37
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء)صوبائی محتسب سندھ ریٹائرڈ جسٹس سید پیر علی شاہ نے کہا ہے کہ خواتین میں اعتماد کی بحالی اور ادارے سے متعلق شعور بیدار کرنے کے لیے ہر سرکاری ونیم سرکاری اور سماجی اداروں کے تعاون اور اپنا بھرپور کردارادا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ خواتین کو ملازمت کے مقامات پر ہونے والی زیادتیوں کو ختم کر کے خواتین کو پُرسکون ماحول فراہم کیا جاسکے، خواتین کی ملازمت نہ کرنے کی اہم وجہ ملازمت کے مقامات پر ہراساں ہونے کا خوف ہے۔
وہ ملازمت کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ فراہم کرنے والے ادارے کی طرف سے سابق ضلع ناظم سیکریٹریٹ میں منعقدہ آگاہی سیمینار سے صدارتی خطاب اور میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔سید پیر علی شاہ نے بتایا کہ ہر انسان عزت نفس رکھتا ہے اس لیے وہ خود سے ہونے والی نا انصافی کو بدنامی کے ڈر سے چھپانے کی کوشش کرتا ہے باالخصوص خواتین اس معاملے میں بہت حساس ہوتی ہے اس لیے اس قانون میں یہ سہولتیں دی گئی ہیں کہ زیادتی کا نشانہ بننے والی عورت کا بھائی، باپ یا شوہر شکایت درج کرواسکتا ہے ، انہوں نے کہا کہ خواتین کو اپنے اندر اعتماد پیدا کرنا ہو گا تاکہ وہ اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافی کے خلاف آواز بلند کر سکیں اور ان کے اس عمل سے دوسری خواتین کو بھی حوصلہ ملے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.