کے الیکٹرک ،واٹر بورڈ اور نادرا عوام پر ظلم بند کریں ،حافظ نعیم الرحمن
نج کاری کا کوئی فائدہ عوام کو نہیں ہوا ،واٹر بورڈ اور ٹینکر مافیا ملی بھگت ختم کی جائے ،بنارس چوک پر مظاہرے سے خطاب کے الیکٹرک نے اگر عوام پر لوڈشیڈنگ کا ظلم بند نہ کیا تو ہیڈ آفس کا گھیراؤکیا جائے گا ۔مظاہرے سے عبد الرزاق خان اور دیگر کاخطاب
جمعہ 20 مئی 2016 22:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نج کاری کا کراچی کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔کے الیکٹرک نے معاہدہ نج کاری کی خلاف ورزی کی ہے ۔پیداواری صلاحیت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا اور عوام کو بجلی کی مسلسل فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔
کراچی میں واٹر بورڈ اور ٹینکر مافیا کی ملی بھگت ختم کی جائے اور پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائی جائے تو پانی کی قلت دور ہوسکتی ہے ۔کے الیکٹرک ،واٹر بورڈ اور نادرا اپنا رویہ درست کریں اور عوام کے ساتھ ظلم وزیادتی کا سلسلہ ختم کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنارس چوک پر جماعت اسلامی سائٹ زون پی ایس 93کے تحت بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ ،پانی کی عدم فراہمی اور نادرا کی زیادتیوں کے خلاف ایک بڑے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
-
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا،قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کیا جائیگا
-
کارسرکارمیں مداخلت کیس :علی امین گنڈا پورکی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.