نشئی افراد کی بحالی مراکز کے لئے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی ، نشئی افراد کی بحالی میں اے این ایف کا کردار قابل ستائش ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں ،انہیں منشیات کی لعنت سے بچانا ضروری ہے
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کااے این ایف سربراہ میجر جنرل ناصر دلاور کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب
پیر 23 مئی 2016 20:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مئی۔2016ء ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہاہے کہ منشیات کی روک تھام اور نشے کے عادی افراد کی بحالی میں اینٹی نا ر کوٹکس فورس(ANF) صوبہ بھر میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اینٹی نا رکوٹکس فورس کے سربراہ میجر جنرل نا صر دلاور شاہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کیا ۔
تقریب میں معروف صنعت کار سردار یٰسین ملک ،نثار چاؤلہ ، ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے بھی شرکت کی ۔ گورنر سندھ نے کہا کہ نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں انھیں بہترین تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ منشیات کی لعنت سے بچانا بھی نہایت ضروری ہے تاکہ وہ معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرسکیں ۔ انہوں نے کہا کہ نشئی افراد کی بحالی کے لئے بھی اے این ایف(ANF) اسپتال احسن طریقہ سے کام کر رہا ہے اور اس میں خواتین اور بچوں کے وارڈز کی تعمیرسے اس کے دائرہ کار کو مزید بڑھانے میں نمایاں مدد ملے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.