سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 12 سے 15 فیصد اضافے کا امکان
منگل 24 مئی 2016 14:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ان کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 12 سے 15 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2016-17 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی مد میں 614 ارب روپے کے فنڈز رکھنے کی تجویز ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہوں کیلئے 360 ارب روپے اور پنشن کیلئے 253 ارب روپے رکھے جائیں گے۔علاوہ ازیں 2 ایڈہاک ریلیف بھی بنیادی تنخواہ میں شامل ہوسکتے ہیں جس سے تنخواہوں اور پنشن میں 4 سے 5 فیصد اضافہ ہوگا جبکہ 2 ایڈہاک ریلیف شامل ہونے کے بعد تنخواہ اور پنشن میں 12 سے 15 فیصد تک اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.