جسٹن بیبر شیر کے عشق میں مبتلا
منگل 24 مئی 2016 14:30
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) مشہور گلوکار جسٹن بیبر سفید شیر کے عشق میں مبتلا ہوگئے۔ انہوں نے ایک سفید شیر کو پالنے کی خواہش ظاہر کردی۔جسٹن بیبر پر یہ دھن اس وقت سوار ہوئی جب وہ اپنے کانسرٹ میں ایک ارب پتی اور جانوروں سے محبت کرنے والے کینیڈین تاجر ایلکس ہادیتغی سے ملے۔
(جاری ہے)
ہادی نے انہیں اپنے پالتو سفید شیر سے بھی ملوایا جس کو دیکھتے ہی جسٹن بیبر اس کے دیوانے ہوگئے اور انہوں نے بھی اسے پالنے کی خواہش ظاہر کردی۔
ہادی نے جسٹن کی اس خواہش پر بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔ وہ اس سال کے آخر تک فلوریڈا، ایریزونا یا کینڈیا میں 1 سے 2 ہزار ایکڑ رقبے پر مشتمل جانوروں کی ایک پناہ گاہ قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے لیے جسٹن بائبر ایک بہترین نمائندہ ثابت ہو سکتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.