صوبے میں گیس کی بنیاد پر 3600 میگا واٹ کے بجلی کے منصوبوں کی تکمیل سے لوڈشیڈنگ پر قابوپانے میں مدد ملے گی‘گیس کی بنیاد پر لگنے والے ان منصوبوں کو شیڈول کے مطابق مکمل کرنے کے لئے کوشاں اور پرعزم ہیں ‘متعلقہ وزارتیں اور ادارے ان منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے تمام امور تیز رفتاری سے سرانجام دیں‘ قوم کو توانائی کے بحران سے نکال کر ہی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی راہ پر ڈالا جاسکتا ہے‘حکومت توانائی بحران کے خاتمے اور بجلی کے منصوبوں کی تیزرفتاری سے تکمیل پر خصوصی توجہ دے رہی ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
منگل 24 مئی 2016 22:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں گیس کی بنیاد پر 3600 میگا واٹ کے بجلی کے منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے - ان منصوبوں کی تکمیل سے بڑی حد تک لوڈ شیڈنگ سے نجات حاصل کرنے میں مدد ملے گی ۔ بجلی کے ان منصوبوں کو شیڈول کے مطابق مکمل کرنے کیلئے کوشاں اور پرعزم ہیں ۔
پانی ، بجلی اور پیٹرولیم و گیس کی وفاقی وزارتیں اور دیگر متعلقہ ادارے ان منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے حوالے سے تمام امور تیز رفتاری سے انجام دیں-وزیر اعلی شہباز شریف نے یہ بات اسلام آباد میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی جس میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف ، وفاقی وزیر پیٹرولیم و گیس شاہد خاقان عباسی اور دیگر متعلقہ محکموں کے اعلی حکام نے شرکت کی-وزارت بجلی و پانی ، پیٹرولیم و گیس ، نیپرا اور دیگر متعلقہ محکموں کے سینئر حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.