جدہ:پاکستانی سفارت خانے نے نئی سہولت افتتاح کر دیا
بدھ 25 مئی 2016 16:14
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مئی 2016ء): جدہ میں موجود پاکستانی سفارت خانے میں پاکستانی کمیونٹی کے لیئے نئی ”attestation“ کی سہولت کا افتتاح کر دیا ہے۔ اوراسکے لئے مناسب جگہ کی فراہمی کی گئی ہے۔ جہاں پر پاکستانی کمیونٹی ممبرز کے بٹھنے کی جگہ کا خاص خیال رکھا گیا ہے. اس سہولت کا افتتاح خیبر پختونخواہ کی حکومت کی جانب سے ظفر اقبال جھگڑا نے کیا۔
اس موقع پر پاکستانی سفیر منظور الحق بھی موجود تھے۔ایک اندازے کے مطابق جدہ کے سفارت خانے میں روزانہ 2,200افراد کسی نہ کسی کام کے سلسلے میں جاتے ہیں۔(جاری ہے)
اور جدہ میں پاکستانی باقی شہروں کی نسبت زیادہ ہیں۔ جدہ میں روزانہ کی بنیاد پر پاسپورٹ کی تجدید کے لییے 900 درخواستین جمع کی جاتی ہیں۔اٹیسٹیشن کے لیئے 800درخواستیں ،نام کی درستگی وغیرہ کے لیئے 30،ایمرجنسی پاسپورٹ کے لیے20، ویزوں کی اجراء کے لیے 20، اور NADRA کارڈ کے اجراء کے لیئے 200درخواستیں جمع ہوتی ہیں۔
جبکہ 200درخواستیں مفادعامہ کی ہو تی ہیں۔ اس موقع پر ظفر اقبال جھگڑا نے پاکستانی کمیونٹی کی تعریف کی اور سعودی عرب میں ان کی خدمات کے متعرف بھی ہوئے. انہوں نے پاکستانی سفارت خانے کے حکام کی بھی تعریف کی جو ہمہ وقت پاکستانی کمیونٹی کے لیئے کوشاں رہتے ہیں.مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.