پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار
ذیشان حیدر بدھ 25 مئی 2016 18:15
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 مئی۔2016ء ) امریکن سکالر ڈاکٹر مت ڈفی نے کہا ہے کہ سماجی ناانصافی کو ختم کرنے کیلئے میڈیا کے بین الاقوامی صحافتی ضابطہ اخلاق بنائے جائیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ”صحافت عوام کی فلاح کیلئے “ کے موضوع پرمنعقدہ سیمینارسیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف بہیوریل اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر ذکریاذاکر،یو ایس قونصل جنرل لاہور سے پبلک افئیرز آفیسرمس رچل چین، جمال غضنفر، سینئر فیکلٹی ممبران اور طلباؤ طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کینیسا سٹیٹ یونیورسٹی جارجیا امریکہ سے فل برائٹ سکالر ڈاکٹر مت ڈفی نے موضوع پر تفصیلی لیکچر دیتے ہوئے بتایا کہ میڈیا کس طرح نا انصافی، عدم برداشت اور کرپشن جیسی سماجی برائیوں کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.