پنجاب میں بی سی جی سر نجز کا وافر سٹاک موجود ہے ‘ذکیہ شاہنواز
پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی کی وجہ پاکستانی صنعت نہیں دوسرے ملکوں کی صنعتی آلودگی ہے جسے ہمیں برداشت کرنا پڑرہا ہے ماحولیاتی آلودگی کے سدباب کا یک نکاتی ایجنڈا آئندہ نسلوں کی بقا،پائیدار سماجی،معاشی اور معاشرتی ترقی کیلئے ناگزیر ہے‘صوبائی وزیر ماحولیات
بدھ 25 مئی 2016 21:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء ) صوبائی وزیر ماحولیات،بہبود آبادی وہائر ایجوکیشن محترمہ ذکیہ شاہ نواز نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے سدباب کا یک نکاتی عالمی ایجنڈا آئندہ نسلوں کی بقا،پائیدار سماجی،معاشی اور معاشرتی ترقی کیلئے ناگزیر ہے اور اس سلسلہ میں تمام طبقوں کو یکسوئی اور ہم آہنگی کے ساتھ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے یہ بات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیکرٹری ماحولیات پنجاب اقبال چوہان بھی اس موقع پر موجود تھے۔صوبائی وزیر نے فیصل آباد کے تاجروں کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے انتہائی مشکل حالات کے باوجود ملکی معیشت کو مستحکم بنیادوں پر استوار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.