سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کل عنبرینقتل کیس میں مدعی کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوں گے
جمعرات 26 مئی 2016 13:41
ایبٹ آباد۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) گلیات کے علاقہ مکول پائیں میں عنبرین قتل کیس میں سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا اسد قیصر کل جمعہ کو مدعی کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوں گے۔
(جاری ہے)
ترجمان سپیکر صوبائی اسمبلی وسیم شہزاد خٹک نے اس حوالہ سے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مکول واقعہ کے بعد سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے دورہ ایبٹ آباد کے موقع پر عنبرین قتل کیس میں از خود مدعی بننے کا اعلان کیا تھا، (آج) تاریخ پیشگی پر سپیکر اسد قیصر خود عدالت میں پیش ہو کر عنبرین کے لواحقین کو انصاف دلانے کے وعدے کو عملی جامع پہنائیں گے۔
اس موقع پر پی ٹی آئی کے کارکن، سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت دیگر تنظیموں کے لوگ بھی عدالت میں موجود ہوں گے۔ یاد رہے کہ 16 سالہ عنبرین کو گلیات کے علاقہ مکول پائیں میں نام نہاد جرگہ کے فیصلہ کے بعد قتل کرکے نعش نذر آتش کر دی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.