اداکارہ نہ ہوتی تو ماہر نفسیات ہوتی‘کالکی کوچلن
جمعہ 27 مئی 2016 14:36
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء)بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کا کہنا ہے کہ اگر وہ اداکارہ نہیں بنتی تو ماہر نفسیات ہوتیں۔کالکی کوچلن نے سال 2008 میں ریلیز فلم دیو ڈی سے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔انہوں نے کہا کہ وہ اگر فلم انڈسٹری میں نہیں آتیں تو وہ جرم سے متعلق معاملات کی ماہر نفسیات ہوتیں۔
(جاری ہے)
ٹوئیٹرپر اپنے مداحوں کے سوال و جواب کے دوران جب ایک پرستار نے ان سے پوچھا کہ وہ اگر اداکارہ نہ ہوتیں، تو کیا ہوتیں؟ جواب میں کالکی کوچلن نے کہاکہ "شاید ماہر نفسیات ہوتی۔
یہ عملی زندگی پر منحصر کرتا ہے۔کلکی نے بتایا کہ وہ ابھی فلمسازی نہیں کرنا چاہتیں۔انہوں نے نوازالدین صدیقی کے ساتھ کام کرنے کی بھی خواہش ظاہر کی ہے ۔علاوہ ازیں وہ کنگنا رنوت، رادھکا اپٹے، دیپکا پڈوکون اور ریچا چڈھا سمیت کئی فنکاروں کے ساتھ بھی کام کرنے کی متمنی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.