دہشت گردی کیخلاف نام نہاد جنگ حکمرانوں کے کرپشن کا سب سے بڑا ذریعہ ہے،مشتاق احمد
حکمرانوں کے ڈالرز کے شوق کی وجہ سے پاکستان میں ڈرون حملے ہورہے ہیں ،ذاتی مفادات ،کرپشن کی وجہ سے پاکستان کی حاکمیت اعلیٰ اور خودمختاری ختم ہو کر رہ گئی ہے،امیر جماعت اسلامی کے پی کے کاپشاورپریس کلب میں سیمینار سے خطاب
جمعہ 27 مئی 2016 23:00
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ حکمرانوں کے کرپشن کا سب سے بڑا ذریعہ ہے ۔حکمرانوں کے ڈالرز کے شوق کی وجہ سے پاکستان میں ڈرون حملے ہورہے ہیں ۔ذاتی مفادات اور کرپشن کی وجہ سے پاکستان کی حاکمیت اعلیٰ اور خودمختاری ختم ہو کر رہ گئی ہے ۔
آئی ڈی پیز کے لیے آنے والے کجھور یں ، قربانی کے گوشت اور امدادی سامان تک حکمرانوں نے ہضم کر لیاہے ۔ معاشی دہشت گردی عسکر ی دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے ۔معاشی دہشت گردی کی وجہ سے ملک میں لوڈشیڈنگ ہے ،بے روزگاری ہے دو کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں کرپٹ حکمرانوں کو ملک کو امریکی شکار گاہ بنا دیا ہے۔ کرپشن فری پاکستان بننے میں کرپشن اشرافیہ اور حکمران ٹولہ رکاوٹ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.