سانحہ بلدیہ کیس ،عدالت کا اصل جے آئی ٹی پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی،سابق تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس
ہفتہ 28 مئی 2016 16:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اصل جے آئی ٹی پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ حکومت سنجیدہ نہیں ،2012 سے معاملہ لٹکایا جا رہاہے ۔ عدالت نے سابق تفتیشی آفیسر جہانزیب کو ناقص تفتیش پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت 16 جولائی تک ملتوی کردی ہے ۔
ہفتہ کو سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نے سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت کی، عدالت میں تفتیشی آفیسر ایس ایس پی ساجد سدوزئی ، رینجرز کے لا افسر، اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر اور سرکاری وکیل پیش ہوئے، دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ بلدیہ کیس میں اصل جے آئی ٹی محکمہ داخلہ کے پاس ہے۔عدالت میں ایک بار پھر جے آئی ٹی کی کاپی جمع کرائی گئی ہے، جس پر عدالت نے کہا کہ ہم نے جے آئی ٹی نہیں مانگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.