ملک کی عسکری و سیاسی قیادت اور پوری قوم سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات پر متفق ہے ، سعودی عرب پاکستان کا سچا اور مخلص دوست ہے ،سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کی
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب
پیر 30 مئی 2016 19:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء ) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہاہے کہ ملک کی عسکری و سیاسی قیادت اور پوری قوم سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات پر متفق ہے اور یقین رکھتی ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا سچا اور مخلص دوست ہے ،سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں نہ صرف پاکستان کی مدد کی ہے بلکہ اہم ایشوزکے حوالے سے بین الا قوامی سطح پر پاکستان کے موقف کی تائید بھی کی ہے۔
وہ پیر کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں منعقد ہونیوالے سیمینار بعنوان پاکستان کے عرب ممالک اور بالخصوص سعود ی عرب کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے کردار سے خطاب کر رہے تھے ۔ راجہ محمد ظفر الحق نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین بھائی چارہ کے تعلقات کے فروغ کیلئے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.