وفاقی پولیس نے رمضان المبارک کے لئے سیکیورٹی پلان مرتب کردیا
نماز تراویح اور سحر و افطار کے اوقات میں مساجدکی سیکورٹی کے لئے گاڑیاں سے 200 میٹر دور کھڑی کی جائیں گی
پیر 30 مئی 2016 22:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) وفاقی پولیس نے رمضان المبارک کے لئے سیکیورٹی پلان مرتب کردیا ۔وفاقی دارالحکومت میں رمضان المبارک میں نماز تراویح اور سحر و افطار کے اوقات میں مساجدکی سیکورٹی کے لئے گاڑیاں سے 200 میٹر دور کھڑی کی جائیں گی۔ پولیس اہلکار اور مساجد کی طرف سے پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ تعینات ہوں گے۔
جبکہ واک تھرو گیٹس نصب کئے جائیں گے‘ جامع تلاشی اور لوڈشیڈنگ کے باعث بجلی کا متبادل انتظام مساجد انتظامیہ خودکرے گی۔ آئی جی آفس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں نماز تراویح کی ادائیگی سے سحر و افطار کے اوقات میں مساجد کے باہر اضافی پولیس نفری تعینات ہوگی جبکہ مساجد کی طرف سے بھی سیکورٹی کے لئے پرائیویٹ گارڈ تعینات کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.