لاہور ہائیکورٹ نے نیشنل ٹیرف کمیشن کے چئیرمین عباس رضا اور ممبر شاہ جہاں کی برطرفی کے لئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔
عمر جمشید منگل 31 مئی 2016 11:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مئی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کیدرخواست گزار شاہد محمود خان کے وکیل شفقت محمود چوہان ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل ٹیرف کمیشن کے سربراہ عباس رضا اور ممبر شاہ جہاں میرٹ کے برعکس تعینات کئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ دونوں افسران اپنی کنٹریکٹ کی مدت بھی مکمل کر چکے ہیں مگر سیاسی آشیر باد کی وجہ سے انہیں عہدوں پر براجمان رکھنے کے لئے قوانین مرتب کر لیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ دونوں افسران اپنے شعبے سے متعلقہ تعلیمی قابلیت پر پورا نہیں اترتے جبکہ قواعد کے تحت مطلوبہ تجربہ نہیں رکھتے لہذا انہیں عہدوں سے برطرف کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں۔جس پر عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو دو ہفتوں کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.