وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی درخواست پر فیصلہ کر لیا
پٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ذرائع
سمیرا فقیرحسین منگل 31 مئی 2016 11:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 مئی 2016ء) :وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کی جانب سے ارسال کی گئی سمری کو جزوی طور پر مسترد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزارت پٹرولیم نے پٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3روپے34پیسے فی لٹر،لائٹ ڈیزل 2روپے 23پیسے فی لٹر اور مٹی کا تیل1روپیہ98پیسے مہنگا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ کل اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کی تھی جس میں پٹرول کی قیمت میں 85پیسے فی لٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں6روپے80پیسے فی لٹر، ہائی آکٹین 2روپے18پیسے فی لٹر، مٹی کا تیل4روپے57پیسے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے47پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.