مہاجروں کی نسل کشی کا سلسلہ بند کیا جائے،بہارالدین شیخ
منگل 31 مئی 2016 21:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء)مہاجر اتحاد تحریک کے جنرل سیکریٹری بہارالدین شیخ نے کہا ہے کہ سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے مہاجر ملازمین کے دور دراز علاقوں میں تبادلے اور انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ بند کیاجائے،انہوں نے کہاکہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک مہاجروں کے ساتھ حکمرانوں اور ریاستی اداروں نے جو سلوک روا رکھا ہے اس کے تدراک کیلئے مہاجروں کو بنیادی سہولیات اور ان کے بنیادی حقوق فوری طورپر فراہم کئے جائیں۔
انہوں نے کہاکہ متعصب صوبائی حکومت کراچی اور حیدرآباد کے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے مہاجر افسران و ملازمین کو ہراساں کررہے ہیں ۔ ان کے دور دراز علاقوں میں تبادلے کئے جارہے ہیں جبکہ برسو سے کنٹریکٹ پر کام کرے والے مہاجروں کو ملازمت سے فارغ کیا جارہا ہے اس کے برعکس صوبائی حکومت ملازمتوں پر پابندی کے باوجود جیالوں کو غیرقانونی طورپر بھرتی کررہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.