ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب ، میڈیا فاؤنڈیشن اور یونیسف کے اشتراک سے ضلع فیصل آباداور جھنگ کے مقامی صحافیوں کیلئے جینڈر ڈیزاسٹر اینڈ ہیومن ٹیرین رسپانس کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ لاہور پریس کلب میں منعقد ہوئی
ملک عثمان بدھ 1 جون 2016 13:17
اٹھارہ ہزاری ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جون ۔2016ء ) ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب ، میڈیا فاؤنڈیشن اور یونیسف کے اشتراک سے ضلع فیصل آباداور جھنگ کے مقامی صحافیوں کیلئے جینڈر ڈیزاسٹر اینڈ ہیومن ٹیرین رسپانس کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ لاہور پریس کلب میں منعقد ہوئی جس میں ماسٹر ٹرینرمیڈیا فاؤنڈیشن اورنگزیب خان نے میڈیا نمائندگان کو قدرتی اور حالات سے پیدا شدہ ہنگامی صورتحال میں رپورٹنگ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
انفارمیشن آفیسر فیصل آباد محمد اویس عابد،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس جھنگ سے عابد رشید،ضلع جھنگ سے وحید اختر چوہدری،لیاقت علی شام،رائے منظور احمد عابد،ڈاکٹر محمد ریاض نول، ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نول اور کامران ساقی،ضلع فیصل آباد سے میاں انجم،وقاص احمد،سجاد حیدر،قدیر سکندر،حسام احمد،کاشف، حماد احمد،شوکت وٹو،رانا حنا جمیل،رانا جمیل احمد کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی لاہور کے شعبہ صحافت کی طالبات نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.