دبئی: اجنبی افراد سے دور رہیں ، دبئی پولیس نے بچوں کے لیئے ویڈیو بنا ڈالی
جمعرات 2 جون 2016 15:32
دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔02جون 2016ء) :پچھلے دنوں عبیدہ نامی بچے کے ساتھ زیادتی اور اسکے قتل کی واردات کے بعد دبئی میں اخبارات نے بچوں کو اجنبی افراد سے دور رہنے کے پر کافی کچھ لکھا گیا۔
(جاری ہے)
لیکن اب دبئی پولیس نے بھی چھوٹے بچوں کو اجنبی افراد سے دور رہنے کا کہا ہے ، اور اس مقصد کے لیئے دبئی پولیس نے انمیٹیڈ ویڈیو بنائی ہے جس میں بچوں کو اجنبی افراد سے دور رہنے کا پیغام دیا ہے۔
اس ویڈیو میں ایک بچہ جو کہ سکول سے چھٹی کے وقت اپنے ماں پاب کا انتظار کر رہا ہو تا ہے ۔ تو ایک اجنبی شخص اپنی گاڑی میں اسے گھر چھوڑنے کا کہتا ہے ، لیکن وہ بچہ کہتا ہے کہ نہیں جانا، جب اجنبی شخص اسے ساتھ چلنے پر اسرار کرتا ہے تو بچہ چیخ کر کہتا ہے کہ میں نے نہیں جانا یہاں سے چلے جاؤ ورنہ وہ پولیس کو بلوالے گا۔ جس کے بعد اجنبی شخص اپنی گاڑی میں بھاگ جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.