غریب آدمی کو مہنگائی کی کند چھری سے مسلسل ذبح کیاجارہا ہے‘ذکر اﷲ مجاہد
ملکی معیشت اس وقت تک بہترنہیں ہوسکتی جب تک سودی معیشت سے چھٹکارا حاصل نہیں کیاجاتا ‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعرات 2 جون 2016 20:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی لاہورذکر اﷲ مجاہد نے کہا ہے کہ غریب آدمی کو مہنگائی کی کند چھری سے مسلسل ذبح کیاجارہا ہے اوروہ دن بدن زندہ درگو ر ہورہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے دفتر جماعت اسلامی میں ضلعی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ بدترین مہنگائی میں عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔
حکومتی ارکان اسمبلی اور اپوزیشن ارکان ا س اہم مسئلہ پر اس شدت سے نہیں بولتے جس کی عوام ان سے توقع رکھتے ہیں۔ البتہ میڈیا کبھی کبھار مہنگائی کو بھی موضوع بناتا ہے۔ لیکن اکثر وبیشتر اس کے بھی موضوعات مختلف ہوتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ حکومتیں تو ہمیشہ اپنی کامیاب پالیسیوں کے چرچے کرتی ہیں لیکن عوام الناس کے پاس حکومتی کارکردگی کو جانچنے کا ایک ہی پیمانہ ہے اور وہ اشیائے صرف کی قیمتیں ہوتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.