جو جماعت ٹی او آرز سے ہٹے گی عوام کے غضب کا نشانہ بنے گی ٗ عمران خان
پانا ما انکشافات پر کارروائی نہ کی گئی تو سڑکیں پر نکلیں گے ٗمغربی ممالک کے ساتھ تحائف کے تبادلوں کی بنیاد پر تعلقات استوار نہیں کئے جا سکتے ٗبھارت اور افغانستان سے برابری کی بنیاد پر تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے ٗاحتساب، میرٹ کے نظام اور انسانی ترقی کے ذریعے ملک میں بہتری لانا ممکن ہے ٗ میڈیا سے گفتگو
جمعرات 2 جون 2016 22:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ جو جماعت ٹی او آرز سے ہٹے گی عوام کے غضب کا نشانہ بنے گی ٗپانا ما انکشافات پر کارروائی نہ کی گئی تو سڑکیں پر نکلیں گے ٗمغربی ممالک کے ساتھ تحائف کے تبادلوں کی بنیاد پر تعلقات استوار نہیں کئے جا سکتے ٗبھارت اور افغانستان سے برابری کی بنیاد پر تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے ٗاحتساب، میرٹ کے نظام اور انسانی ترقی کے ذریعے ملک میں بہتری لانا ممکن ہے۔
جمعرات کو بنی گالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہاکہ عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا، جو جماعت ٹی او آرز سے ہٹے گی عوام کے غضب کا نشانہ بنے گی۔ عمران خان نے کہا کہ اگر پاناما انکشافات پر کارروائی نہ کی گئی تو سڑکوں پر نکلیں گے، حکومت نے دیگر جماعتوں کو ساتھ ملا بھی لیا تو تحریک انصاف خاموش نہیں رہے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.