احتسا ب عدا لت کو ئٹہ نے بلو چستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملز ما ن سا بق صو با ئی سیکرٹری خزانہ مشتا ق احمد رئیسا نی اور سا بق اکاؤنٹنٹ آفیسر میو نسپل کا رپو ریشن خا لق آ با د کے ریما نڈ میں 14روزہ تو سیع کر دی
جمعرات 2 جون 2016 23:15
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء ) احتسا ب عدا لت کو ئٹہ کے جج عبدالمجید ناصر نے بلو چستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملز ما ن سا بق صو با ئی سیکرٹری خزانہ مشتا ق احمد رئیسا نی اور سا بق اکاؤنٹنٹ آفیسر میو نسپل کا رپو ریشن خا لق آ با د کی ریما نڈ میں 14روزہ تو سیع کر دی ۔دو نوں گرفتا رملز ما ن کو گزشتہ روز احتسا ب عدا لت کو ئٹہ سخت سیکو رٹی میں عدا لت لا یا گیا ۔
سما عت شروع ہو ئی تو نیب تفتیشی آ فیسر نے عدا لت میں درخواست گزا ری کہ ملزما ن کے ریما نڈ میں 14روزہ تو سیع کی جا ئے جبکہ اس مو قع پر میگا کرپشن کیس میں گرفتا ر سا بق سیکرٹر ی خزا نہ مشتا ق احمد رئیسا نی نے شکا یت کی کہ انہیں اپنی اہلخا نہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا ،میری عدا لت سے استد عا ہے کہ وہ نیب حکام کو ہدا یت کر ے کہ وہ مجھ سے میر ے اہلیہ اور بھا ئی سمیت دیگر کی ملا قا ت کروا ئیں ،اس مو قع پر عدا لت کے جج نے نیب کی جا نب سے ملز ما ن کی ریما نڈ سے متعلق درخواست کو منظو ر کر تے ہو ئے ملز ما ن کی ریما نڈ میں مزید 14روزہ تو سیع کے احکا ما ت صا در کئے اور سا تھ ہی ہدا یت کی کہ ملزم مشتا ق احمد رئیسا نی کی اہل خا نہ سے ملا قا ت کروائی جا ئیں ،انہوں نے ملزم سے استفسار کیا کہ انہیں صحت کے متعلق کسی قسم کی مشکلا ت اور مسا ئل کا سا منا تو نہیں کر نا پڑ رہا جس پر انہوں نے عدا لت کو بتا یا کہ انہیں صحت کے حوا لے سے سہو لیا ت کی فرا ہمی کی جا رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.