دبئی: چائینہ کے شہری ڈرائیونگ ٹیسٹ سے مستثنیٰ قرار
جمعہ 3 جون 2016 14:36
دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔03جون 2016ء):دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے ) چائینہ کے ساتھ ایک میمورینڈم پر دستخط کیئے ہیں جس کے تحت چائینہ کے شہریوں کو لائیٹ ڈرائیونگ لائسنس لینےکے لیئے ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہو گی۔ دبئی اتھارٹی کی طرف سے چائینہ ان ممالک کی لسٹ میں شامل ہو گیا ہے ، جن کے شہریوں کو دبئی میں ڈرائیونگ کے لیئے ،۔
دبئی سے جاری کردہ لائسنس کی ضرورت نہیں ہے ۔(جاری ہے)
ڈائریکٹر ڈرائیونگ لائسنس جمال السادہ نے کہا ہے کہ چائینہ کے شہریوں کے پا س متحد ہ عرب امارات کا درست ” valid“ رہائشی ویزہ ہو، چائینہ سے جاری کردہ لائسنس، اسکے علاوہ 18سال سے کم عمر نہ ہو،لیکن اسکے علاوہ ڈرائیوروں کو آنکھوں کا ٹیسٹ پاس کرنا ہو گا اور اپنے لائسنس کی ٹراسلیٹ شدہ کاپی متعلقہ دفتر میں جمع کروانی ہو گی۔
دبئی کے ڈرائیونگ ٹیسٹ سے مستثنی مندرجہذیل ممالک ہیں۔۔ تمام جی سی سی ممالک،امریکہ ، کینڈا،جاپان، آسٹریلیا،سینگاپور، ساؤتھ کوریا، نیوزی لینڈ، ہانگ کانگ، ساؤتھ افریقہ،جرمنی،اٹلی،سوٹزرلینڈ،فن لینڈ، پولینڈ ، سلواکیہ، سپین،ہالینڈ،یونان،سویڈن، رومانیہ،بیلجیم، آئر لینڈ،ترکی، ڈنمارک، پرتگال، آسٹریا، برطانیہ،فرانس، ناروے، لیکسمبرگ،اور چائینہ شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.