بجٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی آمدنی پر بھی 4 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا

جمعہ 3 جون 2016 23:10

بجٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی آمدنی پر بھی 4 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جون۔2016ء) وفاقی حکومت نے بجٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی آمدنی پر بھی 4 فیصد ٹیکس لگا دیا پی سی بی کو دوسرے بورڈ سے ملنے والی رقم آئی سی سی ایشین کرکٹ کونسل ، میڈیا رائٹس اسپانسر شپس اور گیٹ منی سے حاصل ہونے والی آمدن پر 4 فیصد ٹیکس دینا ہوگا ۔