بجٹ میں غریبوں کیلئے کچھ نہیں ، حکومت نے عوام کو لالی پوپ کے سوا کچھ نہیں دیا ‘ قندیل بلوچ
ہمیشہ کی طرح موجودہ بجٹ بھی صرف امیروں کے لئے ہے جن پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا ‘ خصوصی گفتگو
ہفتہ 4 جون 2016 13:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جون۔2016ء ) اداکارہ و ماڈل قندیل بلوچ نے وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2016-17ء پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں غریب آدمی کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں رکھا گیا ، ہمیشہ کی طرح یہ بجٹ بھی لفظوں کا ہیر پھیر ہے ، کسی حکومت نے غریب کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا ۔ وہ گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران ” اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔
04 جون۔2016ء“ سے خصوصی گفتگو کرر ہی تھیں ۔ انہوں نے کہا کہ سڑکیں ، پل اور میٹرو بننا ضروری ہے مگر اس سے قبل عوام کو بجلی اور پانی جیسی بنیادی سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح تھیں مگر تین سالوں کے دوران موجودہ حکومت نے عوام کو لالی پاپ کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ مالی سال 2016-17ء صرف امیروں کے لئے ہے جن پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا اور نہ ہی جاگیر داروں کی ہزاروں ایکٹر اراضی پر کوئی ٹیکس لگایا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.