رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس (کل )ہونگے
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت محکمہ موسمیات کے کیمپ آفس کراچی میں ہو گا پورے ملک میں رمضان کا چاندایک ہی دن نظر آئے گا، اس سے پہلے آنے والی گواہی جھوٹی ہو گی ٗماہر فلکیات سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور یورپ میں(کل) پیر کو پہلا روزہ ہوسکتا ہے ٗماہرین
اتوار 5 جون 2016 15:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جون۔2016) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس (کل) پیر6 جون کو منعقد ہوں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت محکمہ موسمیات کے کیمپ آفس کراچی میں ہو گا ٗ زونل و ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔
زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں منعقد ہو گا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان چاند نظر آنے کے فیصلے کا اعلان کریں گے ادھر ماہرفلکیات نے کہا ہے کہ پورے ملک میں رمضان کا چاندایک ہی دن نظر آئے گا، اس سے پہلے آنے والی گواہی جھوٹی ہو گی۔ماہرین کے مطابق پانچ جون کو پورے پاکستان میں کہیں بھی چاند نظر آنے کا امکان نہیں،اگر کسی صوبے میں شہادت آتی ہے تو اس میں کوئی صداقت نہیں ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.