عمان میں رمضان کاچاندنظرنہیں آیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 5 جون 2016 21:28

عمان میں رمضان کاچاندنظرنہیں آیا

مسقط(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5جون۔2016ء) عمان میں رمضان کاچاندنظرنہیں آیا، عرب میڈیا کے مطابق عمان کی وزارت برائے اوقاف اور مذہبی اُمور کے اعلان کے مطابق عمان میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لئے یکم رمضان المبارک 7 جون بروز منگل کو ہو گا۔نیچے آپ عمان کی وزارت برائے اوقاف اور مذہبی اُمور کی جانب سے جاری کردہ بیان دیکھ سکتے ہیں جس میں چاند نظر نہ آنے کی گواہی دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :