انڈونیشیا میں رات گئے 6.3شدت کا زلزلہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 5 جون 2016 23:23

انڈونیشیا میں رات گئے 6.3شدت کا زلزلہ

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5جون۔2016ء) انڈونیشیا میں رات گئے شدید زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلے کا مرکز لیکسولہ شہر سے 132 کلومیٹر دور اور 428 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے فورا بعد کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :