پشاور،پولیس کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار
منگل 7 جون 2016 12:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جون۔2016ء) محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور ریجن نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار دہشتگرد کے سر کی قیمت 10لاکھ روپے ہے جس کے قبضے سے بھارتی مقدار میں اسلحہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے خفیہ اطلاعات کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان پر چھاپہ مار اجس کے نتیجے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ بارود برآمد کر لیا،برآمد ہونے والے اسلحے میں ایک ٹی ٹی پستول اور دو دستی بم شامل ہیں۔
سی ٹی ڈی حکام نے کہا ہے کہ گرفتار کیے گئے دہشتگرد کا نام گلاب شیر ہے اور اس کا تعلق کوہاٹ کے علاقے زر گڑی سے ہے۔ گلاب شیر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتا ہے اور وہ قتل، اقدامت قتل، دہشت گردی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ جس کے سر کی قیمت خیبر پختونخوا حکومت نے 10 لاکھ روپے رکھی تھی۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.