عمران خان سرعام جلسوں میں جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کررہے ہیں،شجاع الملک
کپتان نے ملکی سیاست میں بد اخلاقی، یوٹرن اور جھوٹ کی سیاست کو متعارف کرا کر اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا،جنرل سیکرٹری جے یوآئی خیبرپختونخوا
منگل 7 جون 2016 22:52
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) جمعیت علماء اسلام کے جنرل سیکر ٹری مولانا شجاع الملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی سیاست میں بد اخلاقی، یوٹرن اور جھوٹ کی سیاست کو متعارف کرا کر اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا۔ سرعام جلسوں میں جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے۔ صوبائی حکومت کے خلاف اپنے وزراء اور ارکان اسمبلی علم بغاوت بلند کر رہے ہیں ۔
احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر لاٹھیاں برسا ئی جارہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکر ٹری مولانا شجاع الملک اور صوبائی سیکر ٹری اطلاعات عبدالجلیل جان نے عمران خان کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی بجٹ بلدیاتی اداروں کو دینے کی بات صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.