امریتا پریتم کا کردار نبھائیں گی بھومی پیڈنیکر
جمعرات 9 جون 2016 13:43
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جون ۔2016ء) بالی وڈ کی نوآموز اداکارہ بھومی پیڈنیکر پردہ سیمیں پر شاعرہ، ادیبہ امریتا پریتم کا کردار ادا کرسکتی ہیں۔
(جاری ہے)
فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نغمہ نگار ساحر لدھیانوی کی سوانح حیات پر مبنی فلم بنارہے ہیں اس فلم میں ساحر کے کردار کے لئے انہوں نے عرفان خان کو منتخب کیا ہے جبکہ امریتا کے کردار کے لئے انہوں نے کرینہ کپور، دیپیکا پاڈوکون اور پرینکا چوپڑہ کو آفر پیش کی تھی لیکن بات نہیں بن پائی۔
اس کردارکے لئے وہ اب ایسے ستارے کی تلاش میں ہیں جو نوجوان نسل کو اپنے ساتھ ملانے میں کامیاب ہو۔کہا جارہا ہے کہ بھنسالی نے اپنی اس فلم کے لئے بھومی پیڈنیکر کو سائن کرلیا ہیاور اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو بھومی پردہ سمیں پر امریتا پریتم کا کردار نبھاتی نظر آسکتی ہیں۔واضح رہے کہ بھومی نے اپنے کیریئر کی شروعات گزشتہ برس ریلیز فلم ”دم لگا کے ہیء شا“ سے کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.