حکومت نے 5برآمدی سیکٹرز بشمول ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے ہماری تجویز پر مزید اقدامات کئے تو آئندہ مالی سال سے برآمدات میں 30فیصد افزائش ہوجائے گی،جاوید بلوانی
ان اقدامات کے نتیجے میں بیمار ایس ایم ایز میں بہتری اور ان یونٹس کی بحالی میں مدد ملے گی،چیئرمین پاکستان اپیرل فورم
جمعرات 9 جون 2016 20:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جون ۔2016ء) پانچ برآمدی سیکٹرز کے چیف کورآرڈینیٹر اور پاکستان اپیرل فورم کے چیئرمین محمدجاوید بلوانی نے کہا ہے کہ حکومت نے 5برآمدی سیکٹرز بشمول ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے ہماری مجوزہ تجویز پر مزید اقدامات کئے تو آئندہ مالی سال سے برآمدات میں 30فیصد افزائش ہوجائے گی، ان اقدامات کے نتیجے میں بیمار ایس ایم ایز میں بہتری آئے گی اور ان یونٹس کی بحالی میں مدد ملے گی۔
وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو لکھے گئے اظہار تشکر کے خط میں پاکستان اپیرل فورم کے چیئرمین محمدجاوید بلوانی نے کہا کہ وفاقی بجٹ 2016-17میں "نوپیمنٹ، نو ریفنڈ" کی بنیاد پر 5برآمدی سیکٹرز بشمول ٹیکسٹائل سیکٹر کو زیروریٹڈ کرنے سمیت سہولیات فراہم کرنے سے نہ صرف برآمدات میں کمی کا سلسلہ رک جائے گا بلکہ ایکسپورٹرز کا مالی بحران ختم ہونے سے برآمدات میں اضافے کے قوی امکانات ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.