ایدھی کا نام دنیا میں پاکستان کے لئے قابل فخر ہے، سینیٹر عبدالرحمن ملک
ایم کیو ایم کے آپس کے بکھیڑوں میں نہیں پڑنا چاہتا،ٹی او آرز کی کشتی کنارے پر لگتی ہوئی نظر نہیں آتی، سابق وفاقی وزیر داخلہ
جمعرات 9 جون 2016 21:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیرداخلہ سینٹر عبدالرحمن ملک نے کہاہے کہ ایدھی کا نام دنیا میں پاکستان کے لئے قابل فخر ہے،سابق صدر آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ ایدھی صاحب کے علاج و معالجہ کے لئے تعاون کرے،ایم کیو ایم کے آپس کے بکھیڑوں میں نہیں پڑنا چاہتا،ٹی او آرز کی کشتی کنارے پر لگتی ہوئی نظر نہیں آتی۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعرات کو کھارادر میں واقع ایدھی ہوم میں معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔سنیٹرعبدالرحمن ملک نے کہاکہ ایم کیو ایم کی ’’را‘‘ کے ساتھ تعلقات کا مجھے علم نہیں ہے۔میں وزیرداخلہ تھا، انٹیلی جنس ادارے کا سربراہ نہیں تھا۔(جاری ہے)
اگرکسی کے پاس ثبوت ہیں وہ عدالت میں پیش کرے۔
انہوں نے کہاکہ ملا منصور افغانستان میں سول ایوی ایشن کا وزیر رہ چکا ہے۔ملا منصور کو ایران میں بھی مارا جاسکتا تھالیکن ملا منصور کو گھیر کر پاکستان کی حدود میں ماراگیا۔انہوں نے کہاکہ ایران کی پالیسی سخت ہے، جس وجہ سے ملامنصورکوپاکستان میں مارا گیا۔سنیٹرعبدالرحمن ملک نے کہ کیری لوگر بل کی طرح پاکستان کو سخت اقدام اٹھاناہوگا۔قبل ازیں انہوں نے مولانا عبدالستار ایدھی کی عیادت کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا اور صحت یابی کیلئے دعاکی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.