پاکستانی فلموں کا اسکرپٹ بھارتی فلموں سے بہتر ہے، فلمساز راکیش سبھروال
جمعہ 10 جون 2016 13:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء)بھارتی فلمساز راکیش سبھروال کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلمیں اسکرپٹ کے لحاظ سے بھارتی فلموں سے بہت بہتر ہیں، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔
(جاری ہے)
2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے راکیش سبھروال کا کہنا تھا کہ پاکستانی فلموں کا اسکرپٹ بھارتی فلموں کی نسبت بہت بہتر ہے لیکن ہم فلم نوجوان نسل کے لئے بناتے ہیں جس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ فلم تخلیق کاری کے ساتھ ساتھ ایک بزنس بھی ہے ۔
اس لئے اب بالی ووڈ میں وہی فلم بنائی جاتی ہے جو لوگ دیکھنا چاہتے ہیں۔راکیش سبھروال کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی فلموں کے بزنس کو بھارتی فلم انڈسٹری نے ابھی ٹچ بھی نہیں کیا لین بالی ووڈ اب ہالی ووڈ کی ٹکر پر ضرور آچکا ہے۔انہوں نے بتایا کہ فنانسر ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن ضرورت کچھ نیا کرکے دکھانے کی ہوتی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.