امریکا کولمبس نے نہیں عرب قبائلیوں نے دریافت کیا تھا۔سعودی پروفیسرکا دعوی
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 14:29
نیویارک(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء) سعودی پروفیسر کی جانب سے ایک انوکھے دعویٰ کا انکشاف کیا گیاہے کہ امریکا کولمبس نے نہیں عرب قبائلیوں نے دریافت کیا تھا۔
(جاری ہے)
پروفیسر سلیمان الدیب نے اپنی تحقیق کے جواب میں میڈیا کو بتایا کہ مختلف ممالک کے 15 ماہرین پر مشتمل ٹیم نے کولوراڈو کی ایک ملٹری بیس کا دورہ کیا اور وہاں صدیوں پہلے سے لکھی گئی عبارات تھیں جن کا رسم الخط بالکل عرب قبائلی جیسا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اینگریوکی گئی عبارات دس ویں صدی کی ہیں اور انہیں ان عرب قبائل کے رسم ا لخط کو پڑھنے میں بالکل بھی مشکل نہیں آئی۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور عرب کے علاقوں میں مختلف رسم الخط کی چٹانیں موجود ہیں جو3 ہزار سال پرانی ہیں۔جبکہ کولمبس نے 1492میں امریکہ دریافت کیا تھاتاہم سعودی پروفیسر کے دعوے کے بعد ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.