کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ حب کے قریب حادثے کاشکارہوگئی،2افرادجاں بحق،15زخمی

جمعہ 10 جون 2016 23:05

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جون ۔2016ء) کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ حب کے قریب حادثے کاشکارہوگئی،2افرادجاں بحق،15زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزمسافرکوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی کہ حب کے قریب ڈرائیورسے بے قابوہوکرالٹ گئی ،حاد ثے کے باعث کوچ میں سواردوافرادجاں بحق اور15زخمی ہوگئے ،امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پرپہنچ کرزخمیوں اورنعشوں کوہسپتال منتقل کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :