فلوریڈا کے کلب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50ہوگئی ‘60کے قریب زخمی ہیں‘اورلینڈو کے میئرنے شہرمیں ایمرجنسی نافذکردی
مشتبہ حملہ آور کی شناخت عمر متین کے نام سے ہوئی ہے جو فلوریڈا کے علاقے سینٹ لوسی کا رہائشی تھا۔میئرکی صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم اتوار 12 جون 2016 20:20
اورلینڈو(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔12جون۔2016ء) امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے زائدہوگئی ہے جبکہ 60کے قریب زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔اورلینڈو میں پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ "پلس اورلینڈو" کلب میں پیش آیا جو کہ ہم جنس پرستوں کا ایک مقبول نائٹ کلب ہے۔
پولیس کے سربراہ جان منا کے مطابق حملہ آور کے پاس ایک مشکوک آلہ تھا اور کلب میں داخل ہونے پر اس کا وہاں موجود ایک سکیورٹی افسر کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔بعد ازاں حملہ آور نے یہاں کچھ لوگوں کو یرغمال بھی بنایا لیا۔ان کے بقول پولیس کا خصوصی دستہ جائے وقوع پر پہنچا اور اس دوران حملہ آور اور اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے حملہ آور موقع پر ہلاک ہو گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.