اورلینڈو فائرنگ ، امریکہ میں 7 روزہ سوگ کا اعلان ، قومی پرچم سرنگوں
سمیرا فقیرحسین پیر 13 جون 2016 12:13
اورلینڈو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 جون 2016ء) : اورلینڈو میں گذشتہ روز ہونے والی فائرنگ پر امریکی حکام سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے ۔ فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں امریکہ نے 7 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم بھی سرنگوں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی صدر براک اوبامہ نے نائٹ کلب پر فائرنگ کے واقعہ کو ایک دہشت گردانہ فعل قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈومیں نائٹ کلب پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک جبکہ 53 افراد زخمی ہوئے، علاقہ کے طویل محاصرے کے بعد ہلاک حملہ آور کی شناخت 30 سالہ عمر متین کے نام سے ہوئی جو کہ ایک امریکی شہری تھا، عمر متین کے والدین کا تعلق افغانستان سے ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.