سنسنی خیز مناظر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ”دی واکنگ ڈیڈ سیزن تھری“ کا ٹریلر جاری
پیر 13 جون 2016 13:45
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء) ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ”دی واکنگ ڈیڈ سیزن تھری“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تجسس سے بھرپور اس فلم کے ٹریلر میں پستول کی گولی سے زخمی ایک زومبی کو دکھایا گیا ہے جو ایک پراسرار مرد ساتھی کے ساتھ سفر کرتی ہے۔
(جاری ہے)
یہ سب دیکھ کر ہر جگہ سنسنی پھیل جاتی ہے اور شائقین سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ آخر فلم کے سیکوئل ٹو کے انجام سے شروع ہونے والی اس فلم کا انجام کیا ہوگا۔
فلم میں کومک کیریکٹرز کے تخلیق کار رابرٹ کرک مین نے کئی دلچسپ موڑ دے کر فلم بینوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔رابرٹ کرک مین کا کہنا ہے کہ ٹریلر دیکھ کر دیکھنے والوں کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوپاتا کہ یہ مناظر کسی فلم کے ہیں۔ فلم کو اس قدر خوبی سے فلمایا گیا ہے کہ دیکھنے والے ایسا ہی محسوس کرتے ہیں جیسے وہ خود اس فلم کا حصہ ہیں اور زومبی ابھی انہیں آ کر دبوچ لے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.