ماڈل ایان علی کو ایک بار پھر بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا
جمعرات 16 جون 2016 13:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جون ۔2016ء) ایان علی دبئی روانگی کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچیں، امیگریشن کروانے کی کوشش کی تاہم ایف آئی اے نے انہیں روک لیاگیا۔ ماڈل ایان علی ای سی ایل سے نام نکلتے ہی بیرون ملک روانگی کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔
(جاری ہے)
ایف آئی اے حکام نے ایک بار پھر ڈالر اسمگلنگ میں ملوث سپر ماڈل کو بیرون ملک جانے سے روک دیا، ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے پنجاب حکومت نے ریفرنس بھیجا تھا، اس کا فیصلہ آنے تک ماڈل گرل بیرون ملک نہیں جاسکتیں۔
سپر ماڈل کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کہتے ہیں حکومت سے ایان کو روکنے کے علاوہ اور کیا توقع کی جاسکتی ہے، حکومت نہ آئین کو مانتی ہے اور نہ عدالت کو، عدالتی حکم کے بغیر ایان کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا جاسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.