پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی فاونڈیشن نے 'خاموشی' سے اسلام آباد کے350 ایگزیکٹو اپارٹمنٹس منظورنظرسینئر بیوروکریٹس کو الاٹ کردیئے
پی ایچ اے ایف نے 2 جون کو 1500 گز پر مشتمل 350 اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی کی تھی، جس میں بیوروکریٹس کے نام کاغذ کے ٹکڑوں پر لکھ کر انھیں ایک باکس میں ڈالا گیا اور پھر پرچیاں اٹھا کر یہ اپارٹمنٹس الاٹ کردیئے گئے۔ذرائع
میاں محمد ندیم جمعہ 17 جون 2016 13:36
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-بیوروچیف اسلام آباد۔17جون۔2016ء) پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی فاو¿نڈیشن (پی ایچ اے ایف) نے 'خاموشی' سے اندرون خانہ قرعہ اندازی کے بعد اسلام آباد کے ایگزیکٹو اپارٹمنٹس چند سینئر بیوروکریٹس کو الاٹ کردیئے۔پی ایچ اے ایف نے اخبارات میں اشتہارات دیئے بغیر مذکورہ 350 اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی کی جبکہ قرعہ اندازی کی پیشگی تشہیر کرنا لازمی ہے۔
اسلام آباد کے سیکٹر G-10 ،G-11 اور کری روڈ میں 350 ایگزیکٹو اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی نے کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں جبکہ کچھ بیورو کریٹس کا کہنا کہ مخصوص افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔پی ایچ اے ایف نے 2 جون کو 1500 گز پر مشتمل 350 اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی کی تھی، جس میں بیوروکریٹس کے نام کاغذ کے ٹکڑوں پر لکھ کر انھیں ایک باکس میں ڈالا گیا اور پھر پرچیاں اٹھا کر یہ اپارٹمنٹس الاٹ کردیئے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.