پاک بھارت تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہندوانتہا پسند تنظیمیں ہیں۔وزیرداخلہ پاکستان
انتہاپسند تنظیموں کا بھارتی حکومت پر اثرورسوخ ہے،بھارتی وزیرخارجہ کو اس مسئلے پر سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنی چاہیے تھی،بھارتی وزیرخارجہ سنجیدہ ہیں تو پہیلیوں میں بات نہ کریں،کھل کر بتائیں کہ تعلقات کی بحالی میں کونسی طاقت رکاوٹ ہے۔چوہدری نثار علی خان کا بھارتی وزیرخارجہ کے بیان پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 جون 2016 17:34
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جون۔2016ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہندوانتہا پسند تنظیمیں ہیں،انتہاپسند تنظیموں کا بھارتی حکومت پر اثرورسوخ ہے،بھارتی وزیرخارجہ کو اس مسئلے پر سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنی چاہیے تھی۔بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت تعلقات سے متعلق بھارتی وزیرخارجہ کا بیان حیران کن ہے۔
بھارت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو مذاکرات کے دروازے کیوں بند کر رکھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیرخارجہ سنجیدہ ہیں تو پہیلیوں میں بات نہ کریں۔بھارتی وزیر کھل کر بتاتے کہ تعلقات کی بحالی میں کونسی طاقت رکاوٹ ہے۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ ہمارے نزدیک پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے میں سب سے بڑی رکاوٹ آر ایس ایس، ابھی ناو بھارت،شیو سینا جیسی ہندو انتہاء پسند تنظیمیں اور ان کے بھارت کی حکومت سے تعلقات اور اثر و رسوخ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.